Day: فروری 23، 2026
پشین:سیکیورٹی فورسزکاانٹیلی جنس بیسڈآپریشن،خودکش حملہ آورسمیت 5دہشت گردہلاک
سیکیورٹی فورسزنےبلوچستان کےعلاقہ پشین میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کےدوران خودکش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5دہشت گردوں کوجہنم واصل کردیا۔ پاک فوج ...فروری 23, 2026پاکستان کی سرحدپارافغانستان میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پرکارروائی ،80 ہلاک
پاکستان نےسرحدپارافغانستان میں انٹیلی جنس بنیادپردہشتگردوں کے7ٹھکانوں پرکارروائی کرکے80 ملک دشمن عناصرکوہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب ...فروری 23, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8:پاکستان، نیوزی لینڈکامیچ بارش کی نذر،دونوں ٹیموں کو1-1پوائنٹ مل گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں پاکستان اورنیوزی لینڈکامیچ بارش کےباعث منسوخ ہونےپردونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ آئی ...فروری 23, 2026سردی کتنےروزکی مہمان ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کی ہےکہ آئندہ چند روز کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں سرد اور خشک موسم رہے گا۔ ...فروری 23, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©












