Day: فروری 24، 2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:پاکستان کاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکےمیچ میں پاکستان نے انگلینڈکے خلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پالی کیلےمیں کھیلےجارہےآئی سی ...فروری 24, 202626نومبراحتجاج کیس:عدم حاضری پرعلیمہ خان کے ایک بارپھروارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں عدم حاضری پرعلیمہ خان کے ایک بارپھروارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان ...فروری 24, 2026حکومت کاپنجاب کےتمام بوسیدہ سکولزخالی کرنےکاحکم
حکومت نےپنجاب کےتمام بوسیدہ اورجزوی خطرناک سکولزکی عمارتیں خالی کرنےکاحکم دےدیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نےتمام ضلعی اتھارٹیزکوہدایات جاری کردیں۔جس میں تمام ...فروری 24, 2026بھارت:طیارہ گرکرتباہ،7 افرادہلاک
بھارت میں ایئرایمبولینس گرکرتباہ ہوگئی،حادثےکےنتیجےمیں طیارےمیں سوارتمام7افرادہلاک ہوگئے۔ طیارہ ریاست جھارکھنڈ کے ضلع چترا میں سماریہ کے قریب ایک گھنے جنگل میں ...فروری 24, 2026انڈونیشیا: پاکستانی طلباو طالبات کیلئے مکمل فنڈڈ سکالرشپ کا اجراء
بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، انڈونیشیا نے ترقی پذیر ممالک بشمول پاکستانی ...فروری 24, 2026عمران خان کی آنکھ کادوسرامعائنہ مکمل،انجیکشن کی دوسری خوارک لگادی گئی
عمران خان کوآنکھ کےدوسری مرتبہ معائنےکیلئےپمزہسپتال منتقل کیاگیااورانجیکشن کی دوسری خوارک لگادی گئی۔ پمزہسپتال کےایگزیکٹو ڈائریکٹر کے مطابق عمران خان کو24فروری کوجیل ...فروری 24, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آئی سی سی نےپہلاسیمی فائنل ری شیڈول کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کاپہلاسیمی فائنل ری شیڈول کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان سیمی فائنل کےلئےکوالیفائی ...فروری 24, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:آج پاکستان اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکےاہم میچ میں آج پاکستان اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ...فروری 24, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلہ:ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو 107 رنز کےبڑے مارجن سے شکست دےکربھارت کی مشکلات ...فروری 24, 2026رمضان میں بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
ماہِ صیام کے دوران بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...فروری 24, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















