Month: 2026 فروری
یااللہ خیر!سندھ بلوچستان کےمتعددعلاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!سندھ اور بلوچستان کےمتعددعلاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق سکھر،جیکب آباد اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس ...فروری 13, 2026بنگلہ دیش عام انتخابات :بی این پی نےمیدان مارلیا
بنگلہ دیش کے13ویں پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی ( بی این پی )نےمیدان مارلیا۔ بنگلہ دیش میڈیاکےمطابق بنگلہ دیش کے13ویں ...فروری 13, 20269مئی جلاؤگھیراؤ کیس:علیمہ خان اوراسدعمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانت میں توسیع
9مئی جلاؤگھیراؤ کیس میں علیمہ خان،عظمیٰ اوراسدعمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانت میں 3اپریل تک توسیع ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ارشدجاویدنےنومئی جلاؤگھیراؤ ...فروری 13, 2026آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں ...فروری 13, 2026عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہوں،جو سہولیات لاہور میں ہیں وہ میانوالی کو بھی دی ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دعوؤں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہوں،گرین بس اور میڈیکل ہسپتال سمیت جو سہولیات لاہور میں ...فروری 12, 2026واشنگٹن کیلئےمشورہ ہے دھمکیوں کے بجائے مذاکرات کے راستے پر سنجیدگی سے عمل کرے،ایران
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نےکہاہےکہ واشنگٹن کے لیے مشورہ ہے کہ دھمکیوں کے بجائے ...فروری 12, 2026سسپنس سے بھرپور فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز
شاندار ڈائیلاگز، جاندار اداکاری اور زبردست سسپنس سے بھرپورپاکستانی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کے دھماکے دار ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی ...فروری 12, 2026سانحہ گل پلازہ، تحقیقاتی کمیشن نے عوام سے شواہد مانگ لیے
کراچی کے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن نے پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے عوام سے واقعے سے متعلق شواہد ...فروری 12, 2026ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سری لنکانےعمان کو105رنزسےہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے16ویں میچ میں سری لنکانےعمان کو105 رنز سےہرادیا۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے آئی سی سی ...فروری 12, 2026مشہورِ زمانہ گانے’’ٹو مچ‘‘کے گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا
مشہورِ زمانہ گانے’’ٹو مچ‘‘کے گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا۔ معروف برطانوی گلوکار اپنی منفرد موسیقی اور عام زندگی سے جڑے ...فروری 12, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















