Day: مارچ 7، 2026
فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات،ایرانی حملوں پرتبادلہ خیال
فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ۔ ...مارچ 7, 2026پاکستان اور یو اے ای کا خطے میں امن و استحکام پر اتفاق
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےخطےمیں ...مارچ 7, 20269مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:عمرایوب سمیت47ملزمان کو10،10سال قیدکی سزا
9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں عمرایوب ،مرادسعید،حماداظہراورزرتاج گل سمیت 47ملزمان کو10،10سال کی قیدکی سزاسنادی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی عدالت ...مارچ 7, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی لیوی بڑھادی
وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی لیوی میں بڑااضافہ کردیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ ...مارچ 7, 2026پاکستان کی جاپان کوشکست،گرین شرٹس نے8سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کواہم میچ میں شکست دےکر8سال بعدہاکی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ مصر میں جاری ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائر ...مارچ 7, 2026پشاور میں نیشنل ٹی20کپ کا سب سے بڑامیلہ سج گیا
خیبرپختونخواکےصوبائی دارالحکومت پشاورمیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کامیلہ سج گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے شیڈول ...مارچ 7, 2026میری پسند فریال گوہر سے طلاق پردکھ ہوا،اداکارجمال شاہ
پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار جمال شاہ نے ماضی کی معروف اداکارہ فریال گوہر سے طلاق پر دکھ ...مارچ 7, 2026آبنائےہرمزکی بندش،روس کاپاکستان کوتیل سپلائی دینےکااعلان،روسی میڈیا
آبنائے ہرمز کی بندش کے تناظر میں روس کی جانب سے پاکستان کو تیل کی فراہمی کے حوالے سے اہم پیش رفت ...مارچ 7, 2026ہمت ہےتو بحری جہازکو آبنائے ہرمز سے گزار کر دکھائیں،پاسداران انقلاب کا ٹرمپ کوچیلنج
ایرانی پاسداران انقلاب نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کوچیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگرہمت ہےتوامریکااپنے بحری جہاز بھیج کر آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے ...مارچ 7, 2026برطانیہ نے نئےسفری قوانین نافذکردئیے
سیر و سیاحت کیلئے برطانیہ آنیوالے مسافروں کیلئے نئے سفری قوانین نافذ کر دیے گئے۔ نیا ٹریول سسٹم ، امریکا اور آسٹریلیا ...مارچ 7, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















