Day: مارچ 24، 2026
صدرمملکت کی مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دےدی۔ پاک فوج کےشعبہ ...مارچ 24, 2026ایران اسرائیل جنگ:ٹرمپ اور فیلڈمارشل عاصم منیر کی گفتگو کی وائٹ ہاؤس سے تصدیق
وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر کے درمیان ایران اوراسرائیل جنگ کےبارےمیں ٹیلیفونک گفتگوکی تصدیق کردی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ...مارچ 24, 2026معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے ،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ ...مارچ 24, 2026پنجاب کےتعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع اور مارکیٹوں کے اوقات کار محدود کرنے کی ...
خطےمیں کشیدہ صورتحال کےباعث ملک میں جاری توانائی بحران کےمعاملےپر پنجاب کےتعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع اور مارکیٹوں کے اوقات کار ...مارچ 24, 2026جنگ کےخاتمےکیلئے ایران نے 6 اسٹریٹجک شرائط پیش کردیں
ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایرانی میڈیا کو بتایا کہ علاقائی فریقین اور ثالثوں نے ایران کو ...مارچ 24, 2026محکمہ موسمیات نےمزیدبارشوں کی نویدسنادی
محکمہ موسمیات نےآج سےملک کےمختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کےایک نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس ...مارچ 24, 2026پاکستانی فلم بلھانےریلیزہوتےہی دھوم مچادی، 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے
ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نےریلیز کے ابتدائی دو دنوں میں 2 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس ...مارچ 24, 2026جدیدترین اختراع: مصنوعی ذہانت والی فوری مترجم ڈیوائس تیار
ہوائی جہاز کے بعد سب سے اہم ایجاد، جاپانی جینیئس نے مصنوعی ذہانت والی فوری مترجم ڈیوائس تیار کر لی۔ دنیا بھر ...مارچ 24, 2026طلبا کی موجیں: تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید اضافے کا اعلان
طلبا کی موجیں، وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید توسیع کا اعلان کر دیا گیا ...مارچ 24, 2026سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑاضافہ ریکارڈکیاگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرمیں 24قیراط ...مارچ 24, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















