Day: مارچ 24، 2026
متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش:جل تھل ایک ہوگیا
متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔ متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی ...مارچ 24, 2026قومی کھلاڑی صاحبزادہ فرحان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ رواں سال فروری ...مارچ 24, 2026کولمبیا: فوجی طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک
کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونےسے66افرادلقمہ اجل بن گئے۔ کولمبیا کے وزیر دفاع کے مطابق ائیرفورس کا C-130 طیارہ جنوبی ...مارچ 24, 2026عیدالفطر پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی ریکارڈ آمد
عیدالفطرکےپرمسرت موقع پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی تعدادمیں ریکارڈاضافہ ہواہے۔ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں کا ڈیٹا ...مارچ 24, 2026پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کااضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رہا ہے، جہاں 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا ...مارچ 24, 2026میں اور آیت اللہ مل کرآبنائے ہرمز پر کنٹرول قائم کر سکتے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اور آیت اللہ آبنائے ہرمز پر مشترکہ کنٹرول قائم کرسکتے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ...مارچ 24, 202674 سالہ پاکستانی معمر ترین ویلڈر نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹرک مکمل ...
74 سالہ پاکستانی بزرگ ویلڈر نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ...مارچ 24, 2026توانائی کاموجودہ بحران دنیاکےسابقہ بحرانوں سےبڑاہے،آئی اے ای اے
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں دنیا کو تیل کے ایک تاریخی ...مارچ 24, 2026ایران کاامریکا،اسرائیل پرایک اورحملہ : تل ابیب سمیت امریکی فوجی اڈے پرنقصان کی اطلاعات
ایران نے امریکا اور اسرائیل پر 78 ویں میزائل لہر کا آغازکردیا،حملےمیں تل ابیب سمیت امریکی فوجی اڈے پرنقصان کی اطلاعات ہیں۔ ...مارچ 24, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















