Month: 2026 مارچ
عمران خان قومی ہیرو تھے، سیاسی ہیرو نہیں،سہیل احمد
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئر اداکارسہیل احمدنےکہاہےکہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو ضرور تھے، تاہم وہ انہیں سیاسی ہیرو کے طور پر نہیں دیکھتے۔ ...مارچ 25, 2026مشرق وسطیٰ میں کشیدگی :آسٹریلیا کاایرانی شہریوں پرسفری پابندی عائد کرنے کا اعلان
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث آسٹریلیا نےایرانی شہریوں پرعارضی سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے ...مارچ 25, 2026عاطف اسلم کی آوازمیں پی ایس ایل 11کانغمہ جاری
عاطف اسلم کی آوازمیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کا نغمہ جاری کردیا گیا۔ عالمی شہرت یافتہ نامور ...مارچ 25, 2026توانائی بحران:حکومت کا پیٹرول کی منصفانہ تقسیم کیلئے ایپ متعارف کرانےکافیصلہ
توانائی بحران پرقابوپانےکےلئے وفاقی حکومت نےپیٹرول کی منصفانہ تقسیم کیلئےایپ متعارف کرانےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کے لیے ...مارچ 25, 2026پاکستانی خلائی ادارے کی جانب سے سپیس 4 کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز
پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے سپیس ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے سپیس 4 کلائمیٹ انیشیٹو ...مارچ 25, 2026سری لنکا کی فٹز ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
سری لنکا کی فٹز ایئر نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ماہرین کے مطابق نئی ایئرلائن کی ...مارچ 25, 2026تاریخ کا سب سے زیادہ گرم عشرہ2015 سے 2025 قرار
اقوامِ متحدہ کے موسمیاتی ادارے عالمی محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2015سے 2025 تک کا عرصہ ...مارچ 25, 2026اسرائیل کےساتھ خطےمیں امریکی اڈوں کوبھی نشانہ بنایا،ایرانی پاسداران انقلاب
ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کےساتھ خطےمیں امریکی اڈوں کوبھی نشانہ بنایاہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ ...مارچ 25, 2026اکتیس مارچ تک تعطیلات :سکولز ایسوسی ایشن کا فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے سکولوں میں 31 مارچ تک تعطیلات کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ...مارچ 25, 2026امریکا اپنی شکست کو معاہدے کا نام نہ دے، ترجمان ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان
ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے کہاہےکہ امریکا اپنی شکست کو معاہدے کا نام نہ ...مارچ 25, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















