Month: 2026 مارچ
خطےمیں کشیدہ صورتحال :سعودی عرب کاغیرملکیوں کےویزامیعادمیں توسیع کافیصلہ
خطےمیں کشیدہ صورتحال کےباعث سعودی عرب نےغیرملکیوں کےویزامیعادمیں توسیع کردی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق وہ افراد جن کے ویزوں کی میعاد ...مارچ 26, 2026امریکا جنگ میں کامیابی اور ایرانی حکومت کی تبدیلی میں ناکام ہوچکا ہے،عباس عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ امریکا جنگ میں جلد کامیابی اور ایرانی حکومت کی تبدیلی میں بھی ناکام ہوچکا ہے۔ ایران کےوزیرخارجہ ...مارچ 26, 2026دوروزمسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں دوروزمسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک ...مارچ 26, 2026ایرانی قیادت معاہدہ چاہتی ہےلیکن ڈرہےڈیل کہیں گےتواپنی عوام کے ہاتھوں مرینگے: ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران معاہدہ چاہتاہےلیکن ایرانی قیادت کوڈرہےڈیل کہیں گےتواپنی عوام کے ہاتھوں مرینگے۔ واشنگٹن میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن سے ...مارچ 26, 2026انتظارکی گھڑیاں ختم :پی ایس ایل کامیلہ آج سجےگا
شائقین کرکٹ کےانتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کاآغازآج لاہورسےہورہاہے۔ پاکستان سپرلیگ کےگیارہویں ایڈیشن میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ شروع ...مارچ 26, 2026بھارتی گلوکاربادشاہ کی دوسری شادی،تصاویروائرل،مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری
بھارت کے معروف ریپر و گلوکارادتیہ پرتیک سنگھ سسودیا المعروف بادشاہ نے دوسری شادی کرلی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا ...مارچ 26, 2026بارشیں برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری، الرٹ جاری
پاکستان میں بارشیں برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری ہوگئی ، جس کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات ...مارچ 26, 2026وزیراعظم سےبلاول بھٹوکی ملاقات:خطےکی کشیدہ صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف سےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےخطےکی کشیدہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ خطے کی کشیدہ صورتحال اور قومی ...مارچ 25, 2026انتظارکی گھڑیاں ختم،پی ایس ایل کامیلہ سجنےمیں ایک روزباقی
شا ئقین کرکٹ کےانتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےمیں ایک روزباقی رہ گیا۔ پاکستان سپرلیگ کےگیارہویں ...مارچ 25, 2026پیٹرول پمپ مالکان کی وارننگ، مطالبات منظور نہ ہوئے تو ملک گیر بندش کا اعلان
پیٹرول پمپ مالکان نےوارننگ دیتےہوئے مطالبات منظور نہ ہوئے کی صورت میں ملک گیر پیٹرول اسٹیشن بندکرنےکااعلان کردیا۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ ...مارچ 25, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















