Month: 2026 مارچ
میں اور آیت اللہ مل کرآبنائے ہرمز پر کنٹرول قائم کر سکتے ہیں، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اور آیت اللہ آبنائے ہرمز پر مشترکہ کنٹرول قائم کرسکتے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ...مارچ 24, 202674 سالہ پاکستانی معمر ترین ویلڈر نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹرک مکمل ...
74 سالہ پاکستانی بزرگ ویلڈر نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ...مارچ 24, 2026توانائی کاموجودہ بحران دنیاکےسابقہ بحرانوں سےبڑاہے،آئی اے ای اے
بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں دنیا کو تیل کے ایک تاریخی ...مارچ 24, 2026ایران کاامریکا،اسرائیل پرایک اورحملہ : تل ابیب سمیت امریکی فوجی اڈے پرنقصان کی اطلاعات
ایران نے امریکا اور اسرائیل پر 78 ویں میزائل لہر کا آغازکردیا،حملےمیں تل ابیب سمیت امریکی فوجی اڈے پرنقصان کی اطلاعات ہیں۔ ...مارچ 24, 2026ایپل کی میک بک خریدنے والے صارفین کیلئے بڑی سہولت متعارف
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا لیپ ٹاپ میک بک نیو متعارف کروا دیا ہے، جسے کمپنی کا اب تک کا سب ...مارچ 23, 2026مٹی کے تیل اور ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافہ عیدسرپرائز ہے،مزمل اسلم
خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نےکہاہےکہ مٹی کے تیل اور ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافہ عیدسرپرائز ہے۔ خیبرپختونخوا کے مشیر ...مارچ 23, 2026آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور خطرناک صورتحال کے ذمہ دارامریکا اور اسرائیل ہیں،ایران
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاکہ آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی کشیدگی اور خطرناک صورتحال کے ذمہ دار براہ راست امریکا اور ...مارچ 23, 2026عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ مکمل، بینائی تسلی بخش قرار
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپمزمیں عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا، جہاں میڈیکل بورڈ نے ان کی بینائی ...مارچ 23, 2026ہائی آکٹین فیول کی قیمت میں بڑاضافہ:لیوی 300 روپے فی لیٹرکردی گئی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے ایک اجلاس میں ہائی آکٹین فیول (ایچ او بی سی) پر پٹرولیم لیوی میں ...مارچ 23, 2026سعودی وزارت حج کی عمرہ زائرین کو 18 اپریل تک ملک چھوڑنے کی وارننگ
سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزا رکھنے والے زائرین کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں، جن کے تحت ...مارچ 23, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















