Month: 2026 مارچ
قطر: تکنیکی خرابی کےباعث ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،6افرادجاں بحق
قطرمیں تکنیکی خرابی کےباعث ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہونےسے،6افرادجاں بحق ہوگئے۔ اتوار کے روز قطری وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ایک ہیلی ...مارچ 22, 2026ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فاٗئدہ اٹھا رہی ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ ہمارے درمیان اختلافات سے صرف صہیونی ریاست ہی فاٗئدہ اٹھا رہی ہے۔ عیدالفطر کے موقع پر ایرانی صدر مسعود ...مارچ 22, 2026ایران کےجوابی حملوں میں اسرائیلی شہر عراد میں تباہی ، 6 افراد ہلاک، متعدد ...
ایران کےجوابی حملوں میں اسرائیل کےشہر عراد میں تباہی کامنظر ، 6 افراد ہلاک اورمتعدد زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ...مارچ 22, 2026عیدپرعمران خان کی بچوں سےبات کرادی گئی
عیدالفطرکےموقع پرعمران خان کی بچوں سےبات کرادی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اپنے بیٹوں سے 25 سے ...مارچ 22, 2026سیکیورٹی وجوہات کے باعث عمران خان نمازعید ادا نہیں کر سکے
سیکیورٹی وجوہات کے باعث اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نمازعید ادا نہیں کر سکے۔ جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں نے ...مارچ 21, 2026مسلح افواج کی عیدالفطر پر قوم کو مبارکباد، اتحاد اور قربانیوں کو خراج تحسین
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواجِ پاکستان ...مارچ 21, 2026عیدالفطر پر صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کومبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام ...مارچ 21, 2026ملک میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جا رہی ہے
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ چھوٹے بڑے شہروں میں نمازِ عید کے ...مارچ 21, 2026جو ممالک آبنائے ہرمز استعمال کرتے ہیں اس کی حفاظت انہیں خود کرنی ہوگی، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جو ممالک آبنائے ہرمز استعمال کرتے ہیں اس کی حفاظت انہیں خود کرنی ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ...مارچ 21, 2026ایران کااسرائیل پرایک اورحملہ: حیفہ تل ابیب کے25 مقامات کو نشانہ بنایا
ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کی 67ویں لہر میں حیفہ اور تل ابیب سمیت 25 مختلف مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ ...مارچ 21, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















