Month: 2026 مارچ
امریکاکی ایران کوخام تیل فروخت کرنےکی اجازت
امریکا نے وقتی طور پر ایران کو خام تیل اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی محکمہ ...مارچ 21, 2026خطےمیں کشیدگی:حکومت کی عوام سےپیٹرولیم مصنوعات کی بچت کے اقدامات اپنانےکی اپیل
مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کےپیش نظرحکومت نےعوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل کردی۔ وزیراعظم ...مارچ 20, 2026سری لنکاکاامریکاکوطیاروں کیلئےاڈہ دینےسےانکار
سری لنکانےامریکاکو جنگی طیاروں کےلئے ہوائی اڈہ دینےسےانکارکردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سری لنکاکے صدر انورا کمارا ڈسانائیکےنےپارلیمنٹ میں اظہارخیال کرتےہوئےبتایاکہ رواں ...مارچ 20, 2026عمران خان اوربشریٰ بی بی کی عیدپراہلخانہ سےملاقات کرانےکیلئےسہیل آفریدی کاوزیراعظم کوخط
عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی عیدالفطرکےموقع پراہلخانہ کےساتھ ملاقات کرانےکےلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےوزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل ...مارچ 20, 2026پی ایس ایل11 کی انفینیٹی ٹرافی لاہور پہنچ گئی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)گیارہ ایڈیشن کی انفینیٹی ٹرافی لاہور پہنچ گئی،یہ ٹرافی مختلف شہروں کا سفر کرتی ہوئی پشاور سے لاہور ...مارچ 20, 2026انسانوں کیلئے چیلنج:جدید ترین روبوٹ اب ٹینس بھی کھیلنے لگے
روبوٹ اور انسان میں ٹینس میچ،ٹینس کھیلنے والا روبوٹ، جو اس کھیل کا مستقبل بدل کر رکھ دے گا۔ چینی کمپنی گال ...مارچ 20, 2026میٹا کی طرف سے فیس بک صارفین کیلئے کمانے کا نیا ذریعہ متعارف
میٹاکی جانب سےصارفین کوفیس بک سےکمانےکانیاذریعہ متعارف کرادیاگیا۔ میٹا کی طرف سے ایک نیا پروگرام متعارف کروایا گیا ہے ،جس کا مقصد ...مارچ 20, 2026علی لاریجانی کی شہادت آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت سے بڑا سانحہ قرار
برطانوی میڈیا نے ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کو سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ...مارچ 20, 2026سی ایس ایس کے حتمی نتائج اپریل میں جاری کرنے کے انتظامات مکمل
مقابلے کا امتحان دینے والے سٹوڈنٹس کیلئے اہم خبر،سی ایس ایس 2025 کے امتحانات میں شریک امیدواروں کیلئے اہم پیشرفت سامنے آ ...مارچ 20, 2026ریلوے کامسافروں کیلئے رعایتی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
محکمہ ریلوے نے ملک بھر میں جاری مالی دباؤ اور حکومتی کفایت شعاری مہم کے پیش نظر رعایتی پالیسی کو یکساں اور ...مارچ 20, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















