Month: 2026 مارچ
وفاقی حکومت کاعیدالفطر کے موقع پر ملک بھر میں 4 تعطیلات کافیصلہ
وفاقی حکومت نےعیدالفطرکےموقع پرملک بھرمیں چارتعطیلات کافیصلہ کرلیاہے۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال عیدالفطرکےموقع پرجمعہ سےلےکرپیرتک چھٹیاں ہوں گی۔ خیال رہےکہ رواں سال ...مارچ 14, 2026وزیراعلیٰ مریم نوازکی حرم ریحان کوبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑنےپرمبارکباد
وزیراعلی پنجاب مریم نوازنےپاکستانی ایتھلیٹ حرم ریحان کوبھارتی ایتھلیٹ کاریکارڈتوڑنےپرمبارکباددی۔ گوجرانوالہ کے گورنمنٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن سے تعلق رکھنےوالی ایتھلیٹ ...مارچ 14, 2026مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
کاروباری ہفتےکےآخری روزپاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے ...مارچ 14, 2026انجری کےباعث زمان خان کی پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
فاسٹ بولرزمان خان کی کندھےکی انجری کےباعث پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)گیارہ میں شمولیت مشکوک ہوگئی ۔ پاکستان کرکٹ بو رڈکےمطابق فاسٹ ...مارچ 14, 2026ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں کی نئی لہر،اسرائیل اورامریکی اڈوں پرسائرن بج گئے
ایران نےاسرائیل اورخلیجی ممالک میں امریکی اڈوں کومیزائل اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 ...مارچ 14, 2026اعجازاسلم نےعدنان صدیقی کااہم رازبتادیا
پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے سینئر اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ پیش آیا پرانا دلچسپ واقعہ بیان کر دیا۔ حال ہی میں ...مارچ 14, 2026بغیرکسی دباؤ کے کام کریں،محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کوفری ہینڈدے دیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کوفری ہینڈ دے دیا۔ لاہورمیں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی سےسلیکشن کمیٹی ...مارچ 14, 2026پاکستان کےغیرملکی زرمبادلہ ذخائرنے4سال کی بلندترین سطح عبورکرلی
ایس آئی ایف سی اصلاحات سےغیرملکی زرمبادلہ ذخائر4سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے۔ مشیرخزانہ خرم شہزادکاکہناہےکہ پاکستان کےکل زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالرتک پہنچ ...مارچ 14, 2026عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ ہونےسےبرینٹ خام تیل 103.14ڈالرفی بیرل پربندہوگیا۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ اورآبنائےہرمزکی بندش کےباعث ...مارچ 14, 2026حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت برقراررکھنےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےآئندہ احکامات تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نےقیمتیں برقراررکھنےکااعلامیہ جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن ...مارچ 14, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















