Month: 2026 مارچ
ریلوےکاعیدالفظرکےموقع پر4سپیشل ٹرینیں چلانےکافیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے سفری سہولت کا سلسلہ،وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے رواں سال عید الفطر ...مارچ 16, 2026پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
پاکستان میں عید الفطر کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات نے شوال کے چاند کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے عید الفطر ...مارچ 16, 2026پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1410 پوائنٹس گر گیا
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان، ہنڈرڈ انڈیکس 1410 پوائنٹس گر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ...مارچ 16, 2026فلمسٹار شان کی عیدالفطر پر آنیوالی پنجابی فلم ’’بلھا‘‘ کا ٹریلرریلیز
فلمسٹار شان کی عیدالفطر پرآنیوالی فلم’’بلھا‘‘ کا ٹریلر ریلیز،پنجابی فلم ’’بلھا‘‘ میں سپر سٹار شان شاہد مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ...مارچ 16, 2026مشرق وسطیٰ میں جنگ:خلیجی ممالک کو1990کےبعدبدترین معاشی دھچکےکا خدشہ
مشرق وسطیٰ میں جنگ کےباعث خلیجی ممالک کو1990کےبعدبدترین معاشی دھچکےکا خدشہ ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کےمطابق خلیجی ممالک کو مارچ 2026 ...مارچ 16, 2026حرمین شریفین میں رمضان کے آخری عشرے کی 27 ویں شب:لاکھوں افراد کی شرکت
حرمین شریفین میں رمضان المبارک کے آخری عشرے کی 27 ویں شب میں لاکھوں فرزندان اسلام نے تراویح ، تہجد کی نماز ...مارچ 16, 2026بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
مشر ق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی ...مارچ 16, 2026تیسراون ڈے:پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش نےسیریزاپنےنام کرلی
تین میچزپرمشتمل سیریزکےآخری میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو11رنز سے شکست دےکرسیریز1-2سےاپنےنام کرلی۔ تین میچزپرمشتمل سیریزکاآخری اورفیصلہ کن میچ میرپور میں کھیلاگیا،پاکستان ...مارچ 16, 2026ملک کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
رمضان کے آخری عشرے میں ملک کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشتر ...مارچ 16, 2026کفایت شعاری کے اقدامات سے کی گئی بچت عوامی ریلیف کیلئےہی استعمال ہو گی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تمام کفایت شعاری کے اقدامات سے کی گئی بچت عوامی ریلیف کے لیے ہی استعمال ہو گی۔ وزیراعظم شہبازشریف ...مارچ 14, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















