Month: 2026 مارچ
آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدرکااظہاربرہمی
آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد نہ ملنے پر امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بعض ممالک کو تنقید اور بعض ...مارچ 17, 2026پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین نے مارنس لبوشین کو کپتان مقرر کر دیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کی نئی فرنچائز حیدرآباد کنگزمین نے آسٹریلوی کھلاڑی مارنس لبوشین کو کپتان مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ...مارچ 17, 2026اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ،علی لاریجانی کو نشانہ بنایا گیا، ایران کی تردید
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹس کے ...مارچ 17, 2026یورپی ممالک کا آبنائے ہرمز میں کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار
یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ...مارچ 17, 2026جس ملک سے خارگ پرحملہ ہوگاجواب میں اس کے توانائی مراکز تباہ ہو نگے، ایران
ایران نےپڑوسی ممالک کو پیغام دیا کہ جو بھی ملک امریکا کی جانب سے خارگ جزیرے پر حملے کے لیے اپنی سرزمین ...مارچ 17, 2026میٹا کا فیس بک میں اپنے صارفین کیلئے بہترین فیچرز متعارف
سوشل میڈیاصارفین کیلئے خوشخبری ،میٹانے فیس بک، واٹس ایپ اور میسنجر میں سکام ڈیٹیکشن ٹولز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی ...مارچ 17, 2026ملک میں ایندھن کی دستیابی تسلی بخش ہے، ذخیرہ اندوزی کی ضرورت نہیں، وزیر خزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی پوزیشن تسلی بخش ہے، گھبراہٹ میں خریداری یا غیرضروری ذخیرہ ...مارچ 17, 2026آپریشن غضب للحق، طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی جوابی کارروائی ، ایمونیشن اور ٹیکنیکل ...
آپریشن غضب للحق جاری ہے،افغان طالبان کی جارحیت پرپاک فوج کی جانب سےبھرپورجوابی کارروائیاں جاری ہیں،جبکہ کابل اور ننگرہار میں کامیاب فضائی ...مارچ 17, 2026عید الفطر کے ایام میں لاہور کے پارکوں میں خصوصی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی
عید الفطر کے ایام میں پی ایچ اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق لاہورکےپارکوں میں خصوصی انتظامات ...مارچ 17, 2026سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دھوپ، چھاؤں اور بارش کے درمیان آنکھ مچولی،محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر ...مارچ 17, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















