Month: 2026 مارچ
مری:ملکہ کوہسار میں عید پر سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات مکمل
ملکہ کوہسارمری میں عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں کی سہولیات کیلئے انتظامات مکمل کرلیےگئے۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ...مارچ 18, 2026پنجاب بھر کے سینکڑوں ہائی سکولوں کو ہائیر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ
پنجاب بھر کے سینکڑوں ہائی سکولوں کو ہائیر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیاگیا۔جس کے بعد طلبا و طالبات متعلقہ ادارے ...مارچ 18, 2026برطانوی ائیرلائن کی دبئی سمیت کئی ممالک کیلئے پروازیں منسوخ
برطانوی ائیرلائن نے سکیورٹی خدشات کے باعث دبئی کیلئے تمام پروازیں موسم ِ گرما تک منسوخ کردیں۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے ...مارچ 18, 2026نمازیوں کےقاتل، مریضوں کوقتل کرکےالزام پاکستان پرلگانےکی صلاحیت رکھتے ہیں ،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ سکول کےبچوں اورمساجدمیں نمازیوں کےقاتل، مریضوں کوقتل کرنےاورپھرالزام پاکستان پر لگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وزیرِ دفاع خواجہ ...مارچ 18, 2026پی ایس ایل:زمبابوے کے سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں زمبابوے ٹی ٹوینٹی کےکپتان سکندر رضا نےلاہورقلندرزکوجوائن کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق معاذ خان بھی زمبابوے ٹی ٹوینٹی ...مارچ 18, 2026عیدمنانےکیلئے پردیسیوں کی آبائی علاقوں کوواپسی،بس اڈوں پررش بڑھ گیا
عیدالفطرکےقریب آتےہی پردیسیوں کی آبائی علاقوں میں واپسی کےباعث بس اڈوں پررش بڑھ گیا۔ تفصیلات کےمطابق عیدالفطرکےقریب آتےہی لاہورسےدیگرعلاقوں کو واپسی کارجحان ...مارچ 18, 2026لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق لاہورکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بارش سےجاتی سردی ایک ...مارچ 18, 2026یوم پاکستان کی پریڈاورتقریبات منسوخ،صدرنے منظوری دیدی
صدرمملکت آصف علی زرداری نےرواں سال یوم پاکستان 23مارچ کی پریڈ اورتقریبات کی منسوخی کی منظوری دیدی۔ وفاقی حکومت نےکفایت شعاری اورتوانائی ...مارچ 18, 2026امریکی واسرائیلی حملےمیں ایرانی قومی سلامتی کےمشیرعلی لاریجانی بیٹےسمیت شہید
امریکااوراسرائیل کےحملےمیں ایرانی قومی سلامتی کےمشیرعلی لاریجانی بیٹے سمیت شہیدہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کہ قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی اپنے ...مارچ 18, 2026وزیراعظم کی ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات تیزکرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ سے ...مارچ 17, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















