Month: 2026 مارچ
ایران کےامریکااوراسرائیل پرتابڑتوڑحملے،کویت میں 6 امریکی بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
ایران نےاسرائیل پرکلسٹربموں کی بارش کردی،جبکہ ایرانی حملوں میں کویت میں امریکاکے6بحری جہازتباہ کرنےکادعویٰ بھی کیاگیا۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے ...مارچ 28, 2026اسحاق ڈارکی چینی ہم منصب سےٹیلیفونک گفتگو،خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکی چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے،دونوں رہنماؤں نےخطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر ...مارچ 28, 2026وزیراعظم نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا
توانائی بحران کےباوجودوزیراعظم شہبازشریف نےپیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ مستردکردیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا کہ ...مارچ 28, 2026پی ایس ایل11:کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو14سکورسےمات دیدی
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کےدوسری میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو14سکورسےمات دےکرفتح اپنےنام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں ...مارچ 28, 2026بارشوں سےمتعلق محکمہ موسمیات نےنیاالرٹ جاری کردیا
پاکستان میں بارشیں برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری ، جس کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ۔ محکمہ موسمیات نے ...مارچ 28, 2026پنجاب بھر میں دفعہ 144 میں 30 روز کی توسیع، ڈرون پر پابندی برقرار
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق ...مارچ 27, 2026پنجاب حکومت کی گندم خریداری مہم اپریل سے شروع، 30 لاکھ ٹن خریدنے کا ہدف
پنجاب حکومت نے نئی گندم کی خریداری کیلئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، اور اس سلسلے میں اپریل کے پہلے ہفتے سے ...مارچ 27, 2026سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت میں 10ڈالرکی کمی ...مارچ 27, 2026فائیوجی نیلامی،پاکستان کاڈیجیٹل ترقی میں بڑاکارنامہ،عالمی رپورٹ میں اعتراف
پاکستان نے فائیو جی اسپیکٹرم کی کامیاب نیلامی کے ذریعے ڈیجیٹل پاکستان کے ہدف کی جانب اہم پیش رفت حاصل کر لی ...مارچ 27, 2026کفایت شعاری مہم:سینیٹرزنےتنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی
وزیراعظم شہبازشریف کی کفایت شعاری مہم کےخلاف سینیٹرزنےتنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی۔ وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت پارلیمنٹرینز کی ...مارچ 27, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















