Day: اپریل 10، 2026
ایران ،امریکاجنگ بندی ،پاکستان کےکردارکی عالمی سطح پرپذیرائی
ایپسوس کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کے کردار کو عالمی سطح ...اپریل 10, 2026طویل بندش کےبعدآج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی
طویل بندش کےبعدآج ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں باجماعت نماز جمعہ ادا کی۔ اسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز مسجد اقصیٰ ...اپریل 10, 2026ٹیکنالوجی انقلاب: گوگل میپس میں 3نئے فیچرز کا اضافہ
گوگل میپس میں 3نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا۔یوں تو گوگل میپس کا مقصد لوگوں کو نیوی گیشن میں مدد فراہم ...اپریل 10, 2026انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کی ای مارکنگ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز
شہر قائدکراچی میں انٹرمیڈیٹ سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2026 کی ای مارکنگ کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ۔ ...اپریل 10, 2026ایران نےآبنائےہرمزسےروزانہ 15بحری جہازگزرنےکی اجازت دیدی
ایرانی حکام نے آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری نقل و حمل پر سخت کنٹرول نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک نئے ...اپریل 10, 2026اسلام آبادمیں غیرملکی وفودکی آمد،سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون میں عام گاڑیوں کاداخلہ بند
اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جس کے باعث ریڈ ...اپریل 10, 2026پاکستان ویمنز ٹیم کی فیفا سیریز میں بڑی جیت: ترکِس اینڈ کیکوس کو آٹھ صفر ...
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے فیفا سیریز میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ترکِس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کو 0-8 سے شکست دے ...اپریل 10, 2026کفایت شعاری پالیسی :سندھ میں مارکیٹس اور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار نافذ
حکومتِ سندھ نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت صوبے بھر میں مارکیٹس، دکانوں، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کے نئے اوقات کار نافذ ...اپریل 10, 2026شوہر کے انتقال کے بعد مشکل دور سے گزری، رابعہ نورین
سینئر اداکارہ رابعہ نورین نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے شوہر اداکار عابد علی کے انتقال کے بعد وہ شدید ذہنی دباؤ ...اپریل 10, 2026اسحاق ڈارکاایران امریکامذاکرات کیلئےویزا آن ارائیول کا اعلان
پاکستان نے جمعہ کے روز اسلام آباد ٹاکس 2026 میں شرکت کے لیے آنے والے افراد، بشمول مندوبین اور بین الاقوامی میڈیا ...اپریل 10, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















