Month: 2026 اپریل
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت کی حکومت کوسنجیدہ اقدامات کی ہدایت
لاہورہائیکورٹ نےاسموگ تدارک کیس میں حکومت کوسنجیدہ اقدامات کی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاسموگ تدارک سےمتعلق دائردرخواستوں پرسماعت کی۔مختلف سرکاری محکموں ...اپریل 2, 2026فیفا ورلڈ رینکنگ:فرانس ایک بارپھرپہلی پوزیشن پرآگیا
فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس 2018 کے بعد ایک بارپھر ٹاپ پوزیشن پر آگیا۔ تازہ درجہ بندی میں اسپین دوسرے اور ارجنٹینا ...اپریل 2, 2026ایران کی دشمن کوزمینی کارروائی پرسخت نتائج کی دھمکی
ایران کی مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈرامیر حاتمی نےممکنہ زمینی کارروائی پردشمن کوسخت نتائج کی دھمکی دےدی۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج ...اپریل 2, 2026سام سنگ ایکسینوس 2800 : ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا تجربہ
سام سنگ نے اپنی چِپ پالیسی بدل کر ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل مچادی۔سام سنگ کی ایکسینوس چِپ سیریز میں بڑی تبدیلی ...اپریل 2, 2026وزیراعلیٰ مریم نوازنے واسا پنجاب سیوریج فلیٹ فیز ون کا افتتاح کر دیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 41 اضلاع میں واسا کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے واسا ...اپریل 2, 2026آسٹریلوی وزیراعظم کاایران جنگ کےمقاصدپرصدرٹرمپ سےسوال
آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری جنگ کے مقاصد پر سوال ...اپریل 2, 2026ایران نے کبھی بھی کسی کے سامنے سر نہیں جھکایا حملہ آوروں کے پاؤں کاٹ ...
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے دشمن کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی کسی کے ...اپریل 2, 2026مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ...اپریل 2, 2026آبنائےہرمزپرایران کامکمل کنٹرول:پوری دنیاجمع ہوکربھی نہیں کھول سکتی،مشیر سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈرکےمشیراور نیشنل سکیورٹی کونسل کے رکن محسن رضاعی نےدنیاکوپیغام دیتےہوئےکہاہےکہ آبنائےہرمزپرایران کامکمل کنٹرول ہے،پوری دنیاجمع ہوکربھی اس کوکھول نہیں سکتی۔ ...اپریل 2, 2026آئندہ دوسےتین ہفتوں کےدوران ایران پرانتہائی شدیدحملےکریں گے،ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اسٹریٹجک اہداف کے حصول کے بہت قریب ...اپریل 2, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















