Year: 2026
سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں ...مارچ 30, 2026قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب، 16 نکاتی ایجنڈا جاری
قومی اسمبلی کااجلاس آج شام کو5بجےطلب کرلیاگیا، جس کے لیے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیاہے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں ...مارچ 30, 2026ایران اور امریکا کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کردار ادا کرنے کیلئے کوشاں ...
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم ایران اور امریکا کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کردار ادا کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف ...مارچ 30, 2026اسلام آباد میں چار ملکی وزرائے خارجہ اجلاس، خطے میں امن کیلئے مذاکرات و سفارت ...
پاکستان کی سربراہی میں چارملکی وزرائےخارجہ اجلاس میں خطےمیں امن کےلئےمذاکرات وسفارت کاری پراتفاق کیاگیا۔ پاکستان کی میزبانی میں گزشتہ روز اسلام ...مارچ 30, 2026پی ایس ایل 11: فخر زمان پر گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں لیول ...
پی ایس ایل 11 میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام پر لاہور قلندرز کے فخر زمان کو لیول تھری جرم کے ...مارچ 30, 2026پاکستان سٹاک مارکیٹ مندی کاشکار: انڈیکس 3حدیں گر گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث کاروباری ہفتےکےپہلے روزپاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدیدمندی کارجحان،ہنڈرڈ انڈیکس 3حدیں گر گیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروز پاکستان اسٹاک مارکیٹ ...مارچ 30, 2026یکم اپریل سےپنجاب کےتمام تعلیمی ادارےکھلیں گے
یکم اپریل سے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھلیں گے، ہفتے میں 5 دن سکول کھلا کریں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم ...مارچ 30, 2026مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی:صدرمملکت نےاہم اجلاس طلب کرلیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اورپاکستان کی جانب سے ثالثی پرغوروفکرکےلئےصدرمملکت آصف علی زرداری نےاہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایوانِ صدر ...مارچ 30, 2026پی آئی اے کا6 سال بعد لندن کیلئے فضائی آپریشن کا باضابطہ آغاز
قومی فضائی کمپنی پی آئی اے نے چھ سال کے وقفے کے بعد لندن کیلئے اپنے فضائی آپریشن کا باضابطہ آغاز کر ...مارچ 30, 2026بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔مزید بارشوں ...مارچ 30, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















