Year: 2026
پی ایس ایل11:کراچی کنگزنےلاہورقلندرزکو4وکٹوں سےشکست دیدی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں کراچی کنگزنےلاہورقلندرزکو4وکٹوں سےشکست دےکرجیت کاتسلسل برقراررکھا۔ لاہو رکےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں لاہورقلندرزکےکپتان شاہین آفریدی نےٹاس ...مارچ 30, 2026ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ترقی :پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کا شاندار آغاز
ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی سے پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے دور کا شاندار ...مارچ 30, 2026توانائی بحران:موٹر سائیکل اور گاڑی والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کی تجویز، اعلان جلد ...
توانائی بحران کےباعث حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل اور گاڑی والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کی تجویز آئی ہےجس کا ...مارچ 28, 2026پی ایس ایل فرنچائز مالکان کی وزیر اعظم سے سٹیڈیم میں فینز کو اجازت دینے ...
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں فرنچائز مالکان نےوزیر اعظم شہبازشریف سے سٹیڈیم میں فینز کو اجازت دینے کی اپیل کردی۔ پاکستان ...مارچ 28, 2026رستمِ پاکستان دنگل:پاک آرمی کےگلزارنےٹائٹل جیت لیا
پاکستان آرمی کےگلزارعرف گلوبٹ نے عدنان ٹیراں والا کو شکست دے کر رستم پاکستان دنگل کاٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصل آباد ...مارچ 28, 2026پی آئی اےنےملک بھرسےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)نےملک بھرسےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں،ائیرلائن 60 ہزار سے زائد عازمین کو حجازِ مقدس پہنچائے گی۔ ذرائع ...مارچ 28, 2026سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
کاروباری ہفتےکےآخری روزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس ...مارچ 28, 2026جوہری تنصیب اور پاور پلانٹ پر حملے،ایران کی اسرائیل کوسخت ردعمل کی دھمکی
ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل نے سویلین جوہری تنصیب، پاور پلانٹ اور صنعتی مراکز کو نشانہ بنایا ہے، جس ...مارچ 28, 2026ایران جنگ میں غلط اطلاعات فراہم کرنےپراسرائیلی وزیراعظم اورسربراہ موسادمیں اختلافات
ایران جنگ کےبارےمیں غلط اطلاعات دینےپر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور موساد کے سربراہ ڈیوڈ بارنیہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار ...مارچ 28, 2026اگر میں امریکی صدر نہ ہوتا تو آج امریکا ختم ہوچکا ہوتا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اگر میں امریکا کا صدر نہ ہوتا تو آج امریکا ختم ہوچکا ہوتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...مارچ 28, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















