Year: 2026
سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت میں 10ڈالرکی کمی ...مارچ 27, 2026فائیوجی نیلامی،پاکستان کاڈیجیٹل ترقی میں بڑاکارنامہ،عالمی رپورٹ میں اعتراف
پاکستان نے فائیو جی اسپیکٹرم کی کامیاب نیلامی کے ذریعے ڈیجیٹل پاکستان کے ہدف کی جانب اہم پیش رفت حاصل کر لی ...مارچ 27, 2026کفایت شعاری مہم:سینیٹرزنےتنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی
وزیراعظم شہبازشریف کی کفایت شعاری مہم کےخلاف سینیٹرزنےتنخواہوں میں کٹوتی کی مخالفت کردی۔ وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت پارلیمنٹرینز کی ...مارچ 27, 2026ایران جنگ عالمی معیشت کیلئے کورونا جیسا خطرہ بن سکتی ہے،ولادیمیر پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے خبردار کیا ہے کہ امریکااوراسرائیل کی جانب سے ایران کےخلاف جاری جنگ عالمی معیشت کو اسی طرح ...مارچ 27, 2026ایران جنگ پرسلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب
روس کی درخواست پرایران جنگ پرسلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران میں جاری کشیدگی ...مارچ 27, 2026اوجی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی: سندھ اور خیبرپختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر ...
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ اور خیبرپختونخوا میں گیس کے اہم ذخائر دریافت ہونے ...مارچ 27, 2026پی ایس ایل11:آج کراچی کنگزاورکوئٹہ گلیڈایٹرزمیں جوڑپڑےگا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کےدوسرےمیچ میں آج کراچی کنگزاورکوئٹہ گلیڈایٹرزکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ پی ایس ایل کادوسرامیچ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم ...مارچ 27, 2026ایپل کی طرف سے اپنےصارفین کیلئے عمر کی تصدیق لازمی قرار
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے برطانیہ میں صارفین کیلئے عمر کی تصدیق کروانا لازمی قرار دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ...مارچ 27, 2026وزیراعلیٰ مریم نوازکا 28مارچ کوصوبےمیں ارتھ آورمنانےکااعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے28مارچ کوصوبےبھرمیں ارتھ آورمنانےکااعلان کردیا۔ ان کے مطابق 28 مارچ کی رات ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے ...مارچ 27, 2026رہنماپی ٹی آئی مرادسعید سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار
الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کے رہنما مراد سعیدکوسینیٹ کی نشست سےنااہل قراردےدیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سینیٹر ...مارچ 27, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















