Year: 2026
26نومبراحتجاج کیس:عدالت کاپی ٹی آئی رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
26نومبراحتجاج کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو 21 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ...مارچ 26, 2026مسلمان مرد شرعی طور پر اہل کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں،وفاقی آئینی ...
وفاقی آئینی عدالت نے کم عمری میں شادی کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کردیا۔جس میں کہاگیاہےکہ مسلمان مرد شرعی طور پر ...مارچ 26, 2026پاکستان سےحج پروازوں کاآغاز18اپریل سےہوگا،شیڈول جاری
پاکستان سےپہلی حج پرواز18اپریل کوسعودی عرب روانہ ہوگی،عازمین کےلئےشیڈول جاری کردیاگیا۔ وزارتِ مذہبی امور نے عازمین کےلئےحج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔ ...مارچ 26, 2026خطےمیں کشیدہ صورتحال :سعودی عرب کاغیرملکیوں کےویزامیعادمیں توسیع کافیصلہ
خطےمیں کشیدہ صورتحال کےباعث سعودی عرب نےغیرملکیوں کےویزامیعادمیں توسیع کردی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق وہ افراد جن کے ویزوں کی میعاد ...مارچ 26, 2026امریکا جنگ میں کامیابی اور ایرانی حکومت کی تبدیلی میں ناکام ہوچکا ہے،عباس عراقچی
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ امریکا جنگ میں جلد کامیابی اور ایرانی حکومت کی تبدیلی میں بھی ناکام ہوچکا ہے۔ ایران کےوزیرخارجہ ...مارچ 26, 2026دوروزمسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں دوروزمسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک ...مارچ 26, 2026ایرانی قیادت معاہدہ چاہتی ہےلیکن ڈرہےڈیل کہیں گےتواپنی عوام کے ہاتھوں مرینگے: ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران معاہدہ چاہتاہےلیکن ایرانی قیادت کوڈرہےڈیل کہیں گےتواپنی عوام کے ہاتھوں مرینگے۔ واشنگٹن میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن سے ...مارچ 26, 2026انتظارکی گھڑیاں ختم :پی ایس ایل کامیلہ آج سجےگا
شائقین کرکٹ کےانتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کاآغازآج لاہورسےہورہاہے۔ پاکستان سپرلیگ کےگیارہویں ایڈیشن میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ شروع ...مارچ 26, 2026بھارتی گلوکاربادشاہ کی دوسری شادی،تصاویروائرل،مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری
بھارت کے معروف ریپر و گلوکارادتیہ پرتیک سنگھ سسودیا المعروف بادشاہ نے دوسری شادی کرلی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا ...مارچ 26, 2026بارشیں برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری، الرٹ جاری
پاکستان میں بارشیں برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری ہوگئی ، جس کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات ...مارچ 26, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















