Year: 2026
وزیراعظم سےبلاول بھٹوکی ملاقات:خطےکی کشیدہ صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف سےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےخطےکی کشیدہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ خطے کی کشیدہ صورتحال اور قومی ...مارچ 25, 2026انتظارکی گھڑیاں ختم،پی ایس ایل کامیلہ سجنےمیں ایک روزباقی
شا ئقین کرکٹ کےانتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےمیں ایک روزباقی رہ گیا۔ پاکستان سپرلیگ کےگیارہویں ...مارچ 25, 2026پیٹرول پمپ مالکان کی وارننگ، مطالبات منظور نہ ہوئے تو ملک گیر بندش کا اعلان
پیٹرول پمپ مالکان نےوارننگ دیتےہوئے مطالبات منظور نہ ہوئے کی صورت میں ملک گیر پیٹرول اسٹیشن بندکرنےکااعلان کردیا۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ ...مارچ 25, 2026عمران خان قومی ہیرو تھے، سیاسی ہیرو نہیں،سہیل احمد
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئر اداکارسہیل احمدنےکہاہےکہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو ضرور تھے، تاہم وہ انہیں سیاسی ہیرو کے طور پر نہیں دیکھتے۔ ...مارچ 25, 2026مشرق وسطیٰ میں کشیدگی :آسٹریلیا کاایرانی شہریوں پرسفری پابندی عائد کرنے کا اعلان
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کےباعث آسٹریلیا نےایرانی شہریوں پرعارضی سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے ...مارچ 25, 2026عاطف اسلم کی آوازمیں پی ایس ایل 11کانغمہ جاری
عاطف اسلم کی آوازمیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کا نغمہ جاری کردیا گیا۔ عالمی شہرت یافتہ نامور ...مارچ 25, 2026توانائی بحران:حکومت کا پیٹرول کی منصفانہ تقسیم کیلئے ایپ متعارف کرانےکافیصلہ
توانائی بحران پرقابوپانےکےلئے وفاقی حکومت نےپیٹرول کی منصفانہ تقسیم کیلئےایپ متعارف کرانےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کے لیے ...مارچ 25, 2026پاکستانی خلائی ادارے کی جانب سے سپیس 4 کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز
پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے سپیس ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے سپیس 4 کلائمیٹ انیشیٹو ...مارچ 25, 2026سری لنکا کی فٹز ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
سری لنکا کی فٹز ایئر نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ماہرین کے مطابق نئی ایئرلائن کی ...مارچ 25, 2026تاریخ کا سب سے زیادہ گرم عشرہ2015 سے 2025 قرار
اقوامِ متحدہ کے موسمیاتی ادارے عالمی محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2015سے 2025 تک کا عرصہ ...مارچ 25, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















