Year: 2026
اسرائیل کےساتھ خطےمیں امریکی اڈوں کوبھی نشانہ بنایا،ایرانی پاسداران انقلاب
ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کےساتھ خطےمیں امریکی اڈوں کوبھی نشانہ بنایاہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ ...مارچ 25, 2026اکتیس مارچ تک تعطیلات :سکولز ایسوسی ایشن کا فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ
پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے سکولوں میں 31 مارچ تک تعطیلات کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ...مارچ 25, 2026امریکا اپنی شکست کو معاہدے کا نام نہ دے، ترجمان ایرانی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان
ایران کی اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے کہاہےکہ امریکا اپنی شکست کو معاہدے کا نام نہ ...مارچ 25, 2026امریکانےایران کوجنگ کےخاتمےکیلئے15نکاتی منصوبہ بھیج دیا،امریکی اخبار
امریکی اخبارکی رپورٹ میں بتایاہےکہ امریکانےایران کوجنگ کےخاتمےکیلئے15نکاتی منصوبہ بھیج دیا۔ امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا ...مارچ 25, 2026وزیراعظم اورسعودی ولی عہدکےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال اور کشیدگی پرتبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا،دونوں رہنماؤں نے علاقائی و عالمی امن و استحکام ...مارچ 25, 2026امریکا،ایران کی رضامندی کی صورت میں مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کیلئے باعث فخر ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ امریکااورایران کی رضامندی کی صورت میں مذاکرات کی میزبانی کرناپاکستان کیلئےباعث فخرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ خطے اور ...مارچ 25, 2026پاکستان حالت جنگ میں ہےملک میں امن قائم رکھنابہت ضروری ہے، صداقت مجید
سینئروائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نےکہاہےکہ پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے اس ...مارچ 25, 2026مغربی ہواؤں کانیاسسٹم داخل:ملک کےمختلف علاقوں میں بارش کاامکان
مغربی ہواؤں کانیاسسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا،اس سسٹم کے زیر اثر ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کےساتھ ...مارچ 25, 2026صدرمملکت کی مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دےدی۔ پاک فوج کےشعبہ ...مارچ 24, 2026ایران اسرائیل جنگ:ٹرمپ اور فیلڈمارشل عاصم منیر کی گفتگو کی وائٹ ہاؤس سے تصدیق
وائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر کے درمیان ایران اوراسرائیل جنگ کےبارےمیں ٹیلیفونک گفتگوکی تصدیق کردی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ...مارچ 24, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















