ازبکستان کے صدر کی پاکستان آمد،صدرزرداری اوروزیراعظم نےاستقبال کیا

0
30

ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف 2 روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے،صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےپرتپاک استقبال کیا۔
تفصیلات کےمطابق ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کانورخان ایئربیس پہنچنےپرصدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے بھرپور استقبال کیا۔جبکہ معززمہمان کوتوپوں کی سلامی پیش کی گئی۔

 وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان بھی مہمانوں کااستقبال کرنےوالوں میں شامل تھے۔تاہم اس دورےکودونوں ممالک کےلئےانتہائی اہم قراردیاجارہاہے۔

Leave a reply