انتظارکی گھڑیاں ختم:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ سج گیا

0
15

شائقین کرکٹ کاانتظارختم ہوگیا،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ سج گیا،پہلی بار20ٹیمیں میگاایونٹ میں شامل ہوں گی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیدان سج گیا،ایونٹ میں چوکوں اورچھکوں  کی برسات ہوگی،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کاسری لنکااوربھارت میں آغازہوگیا۔چھوٹےفارمیٹ کی کرکٹ میں پہلی بار20ٹیمیں شامل ہوں گی،ساری ٹیمیں جیتےکےلئےپرعزم ہیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےپہلےروزتین مقابلےشیڈول ہیں،میگاایونٹ میں شاہینوں کی بھی اُونچی اڑان ہے،پہلےہی روزپاکستان اپناافتتاحی میچ نیدرلینڈز کےخلاف کھیل رہاہے۔پاکستان کےتمام میچ سری لنکا میں ہوں گے۔
واضح رہےکہ میگاایونٹ میں پاکستان بھارت کےخلاف میچ کابائیکاٹ کرئےگا۔

Leave a reply