حالت روزےمیں احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

0
4

سوال: حالت روزہ میں سونے سے احتلام ہونےسےغسل فرض ہوجائے توروزےدارکےلئےکیاحکم ہے؟
جواب:روزےکی حالت میں سونےسےاگرروزےدارکواحتلام ہوجائےتواس سےروزےپرکوفرق نہیں پڑتایعنی کہ روزہ نہیں ٹوٹتابلکہ صحیح رہتاہے،اس حالت میں اس چیزکاخیال رکھناضروری ہےکہ جتنی جلدی ہوسکےغسل لےلیاجائےتاکہ روزہ زیادہ وقت پاکی کی حالت میں گزارہ جائے۔

Leave a reply