عیدالفطر پر صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کومبارکباد

0
6

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ یہ دن ہمیں قومی یکجہتی، آئین کی بالادستی اور قانون کی پابندی کے عزم کو دہرانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عید کی خوشیوں کے باوجود ہمارے دل غزہ اور مشرقِ وسطیٰ کے متاثرہ افراد کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان حالات سے یہ سبق ملتا ہے کہ امتِ مسلمہ کو مزید اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔

Leave a reply