امریکانےایران کوجنگ کےخاتمےکیلئے15نکاتی منصوبہ بھیج دیا،امریکی اخبار 

0
8
امریکی اخبارکی رپورٹ میں بتایاہےکہ امریکانےایران کوجنگ کےخاتمےکیلئے15نکاتی منصوبہ بھیج دیا۔
امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کی سرزمین پر کسی بھی قسم کی یورینیم افزودگی نہ کی جائے، جبکہ نیطنز، اصفہان اور فردو کے جوہری تنصیبات کو ختم کیا جائے۔
امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے مزید کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایک آزاد میری ٹائم زون قائم کیا جائے، جبکہ ایران کو خطے میں اپنے پراکسی گروپس کی مالی معاونت بھی روکنی ہوگی۔

Leave a reply