عیدالاضحی کی آمد،مہنگائی کے باعث شہری سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مشکلات کا شکار

لاہور میں عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں بعض بکرے 2 لاکھ 50 ہزار روپے تک میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔
شہر کی مختلف مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش تو بڑھ گیا ہے، تاہم مہنگائی کے باعث شہریوں کو جانور خریدنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
بیوپاریوں کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی وجہ ٹرانسپورٹ، چارے اور جانوروں کی دیکھ بھال کے بڑھتے ہوئے اخراجات ہیں، جبکہ خریدار مناسب دام میں جانور تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔
عیدالاضحیٰ کی تیاریوں کے دوران مہنگے جانور سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث ہیں، جہاں صارفین قیمتوں میں اضافے پر مختلف ردعمل دے رہے ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملک میں فی تولہ سونا 800 روپے مہنگا ہوگیا
جولائی 3, 2024 -
بی بی سی نے ستھرا پنجاب منصوبے کی کامیابی کا اعتراف کر لیا
دسمبر 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














