توقع ہے جنگ کے خاتمے کیلئے ایران آج ہی معاہدہ قبول کر لےگا،مارکو روبیو

0
7

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ وہ ایران سے متعلق صورتحال میں مثبت پیش رفت کے لیے پُرامید ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے امید ظاہر کی کہ کشیدگی کے خاتمے اور تنازع کے حل کے لیے ایران جلد معاہدے پر آمادگی ظاہر کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا خطے میں استحکام اور تنازع کے پرامن حل کے لیے سفارتی کوششوں کو اہمیت دے رہا ہے، جبکہ امید کی جا رہی ہے کہ صورتحال میں بہتری کی جانب پیش رفت ہوگی۔

Leave a reply