ملک بھر میں یکم جولائی کو بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں میں تعطیل ہوگی

0
13

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو ملک بھر کے تمام بینک اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق اس روز ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بھی عوامی خدمات فراہم نہیں کریں گے۔ تاہم بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفاتر آئیں گے، جبکہ عوام کے لیے تمام بینکاری ٹرانزیکشنز معطل رہیں گی۔

Leave a reply