ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 1.25 ارب ڈالرکم ہو کر 21.48 ارب ڈالر ہوگئے

0
8

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 1.25 ارب ڈالرکم ہو کر 21.48 ارب ڈالر ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر سوا ارب ڈالر کم ہوئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 19 جون کوختم ہوئے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 1.25 ارب ڈالرکم ہوکر21.48 ارب ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.3 ارب ڈالر کم ہو کر 15.91 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 4.76 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.56 ارب ڈالر رہے۔

Leave a reply