شادی زیادہ دھوم دھام سے نہیں کروں گی ،اداکارہ درفشان سلیم

0
10

پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نےکہاہےکہ شادی زیادہ دھوم دھام سے نہیں کروں گی ، بس ایک چھوٹے سے کمرے میں نکاح ہوگا، کوئی تقریبات نہیں ہونگی۔
در فشاں سلیم نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران شادی کے حوالے سے اپنی پسند ناپسند شیئر کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ وہ دھوم دھام کی بجائے سادگی کو ترجیح دیتی ہیں۔
انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ ان کا نکاح کسی بڑے فنکشن یا فضول رسومات کے بغیر، ایک چھوٹے سے کمرے میں انتہائی سادگی اور قریبی فیملی کی موجودگی میں ہو۔

Leave a reply