آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنزعمران خان کے حق میں بول پڑے

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے سابق پاکستانی کپتان اورسابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں حمایت کا اظہار کیا ہے۔
ان کی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ گریگ چیپل اور دیگر سابق عالمی کپتانوں کی حمایت کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ عدالت کے حکم کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ مکمل ہونے دیا جائے اور اہلِ خانہ سے ملاقاتیں جاری رہیں۔















