سٹیٹ بینک نے اپنے منافع کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

0
4

سٹیٹ بینک نے اربوں نہیں کھربوں کمالئے۔اپنے منافع کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔
سٹیٹ بینک کی منافع کی رپورٹ نے سب کو چونکادیا۔سٹیٹ بینک کاخالص منافع 1ہزار990ارب روپےسےتجاوزکرگیا۔، جبکہ ایک ہزار نو سو بتیس ارب روپے وفاقی حکومت کے خزانے میں منتقل کردیے گئے۔ اسٹیٹ بینک کی کمائی کے بڑے بڑے اعداد و شمار سامنے آگئے۔

Leave a reply