وفاقی حکومت کاپیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافےکااعلان

0
6

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 349 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت بھی 2 روپے 28 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 374 روپے 31 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
حکومت کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 4 ستمبر سے نافذ ہوں گی۔

Leave a reply