پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ،ذرائع

0
15

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب شیڈول لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جو پشاور میں ہوا۔ اجلاس میں لانگ مارچ سے متعلق آئندہ کی حکمتِ عملی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی نئی تاریخ 5 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔

Leave a reply