فوجی عدالتوں میں سویلین کاٹرائل غیرآئینی قرار دینے والےجسٹس جمال مندوخیل ریٹائر

0
9

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل غیر آئینی قرار دینے والے جسٹس جمال خان مندوخیل ریٹائر ہو گئے۔
جسٹس جمال مندوخیل ستمبر2009ء کو بلوچستان ہائیکورٹ کے جج مقرر ہوئے، اس دوران انھوں نے متعدد اہم فیصلے کئے، ان میں ایک بلوچستان کی غیر آباد زمینیں وہاں صدیوں سے آباد قبائل کی ملکیت قرار دینا تھا۔

Leave a reply