پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت

اسلام آباد :(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کا ضلعی انتظامیہ کو درخواست پر دو دن میں فیصلہ کرنے کا حکم
دو دن میں فیصلہ کر کے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی
پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے جلسے کی اجازت کی درخواست دائر کر رکھی ہے،عامر مغل کی جانب سے شیرافضل مروت ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے
یااللہ خیر!کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
مارچ 14, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
جب بھی جمہوریت پرشب خون ماراگیارات کوماراگیا،شیخ رشید
ستمبر 16, 2024 -
نیوایئرنائٹ کےموقع پردفعہ144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 27, 2024 -
واٹس ایپ نے سٹیٹس شیئرنگ کا آپشن متعارف کروادیا
مئی 15, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














