
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی
پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل عدالت میں پیش، آئی جی اسلام آباد نے سیکیورٹی تھریٹس کو وجوہات بنایا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر کے کل جواب طلب کر لیا۔
جو بھی آپشنز ہونگے انکو کل دیکھ لیں گے، عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایشیاکپ:بھارت نےعمان کومات دیکرکامیابی کاتسلسل برقراررکھا
ستمبر 20, 2025 -
چین میں زیرتعمیرپل گرنےسے12مزدورہلاک،4لاپتا
اگست 23, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














