میاں نواز شریف کا نجی دورہ چین

0
89

پاکستان ٹوڈے: ذرائع کے مطابق نوازشریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ چین کے دورے میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

میاں نواز شریف چین میں گینزو ایگزیبیشن ( exhibition in Guangzhou China) میں شرکت کریں گے، جنید صفدر بھی میاں نوازشریف کے ہمراہ ہیں

Leave a reply