تحریک انصاف اج کسانوں سے اظہار یکجہتی کرے گی

0
70

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی اج صبح گیارہ بجے پنجاب اسمبلی اکٹھے ہوں گے

تفصیلات کے مطابق اپوزئش اراکین اسمبلی اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کی قیادت میں مال روڈ پر جائیں گے، اپوزیشن ارکان مال روڈ پر احتجاج کے زریعے کسانوں سے اظہار یکجہتی کریں گے۔

Leave a reply