
پاکستان ٹوڈے: جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 1500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت بھی 1286 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 790 روپے ہو گئی ہے۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر کم ہو کر 2335 ڈالر فی اونس ہے۔
مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ
فروری 24, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عدالت نےسابق رکن اسمبلی احمدبھچرکی درخواست مسترد کردی
اگست 23, 2025 -
ایپل کے نئے آئی فون 17 کی پہلی ممکنہ جھلک سامنے آگئی
فروری 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














