
مہنگائی میں اضافہ، ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔
ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں0.03فیصدکمی،ادارہ شماریات نےہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 5.13فیصد ریکارڈکی گئی،ایک ہفتےمیں 12اشیاکی قیمتوں میں اضافہ ہواجبکہ 9اشیاکی قیمتوں میں کمی اور30کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔
رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ ایک ہفتےمیں آلوفی کلو3.34فیصدمہنگےہوئے، لہسن 1.69فیصد اور کیلے 1.13فیصدمہنگےہوئے،انڈے،آئل،گھی اورخوردنی تیل بھی مہنگی ہونےوالی اشیامیں شامل ہیں جبکہ ایک ہفتےمیں زندہ مرغی3.78 فیصد سستی ہوئی۔
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی
فروری 16, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان تحریک انصاف آج احتجاج کرے گی
مارچ 2, 2024 -
واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے نیا فیچر متعارف
جولائی 1, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














