سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان،100انڈیکس نےایک اورسنگ میل عبورکرلیا

0
9

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان برقرار،100انڈیکس نےایک اورسنگ میل عبورکرلیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔
کاروبارکےدوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارجحان دیکھاگیا،100انڈیکس میں 709پوائنٹس کااضافہ ہونےسےانڈیکس ایک لاکھ5ہزار813پوائنٹس کی بلندترین سطح تک پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 545 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار 104 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

Leave a reply