مڈٹرم الیکشن میں ٹرمپ کی شکست،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دھڑام سے گرگئیں

0
3

مڈٹرم الیکشن میں ٹرمپ کی شکست،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دھڑام سے گرگئیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4.7 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی اور برینٹ خام تیل کی قیمت اکتوبر کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 4.7 فیصد کمی کے بعد 98.76 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔ یہ قیمت 1605 جی ایم ٹی کے قریب ریکارڈ کی گئی۔

Leave a reply