وفاقی ٹیکس محتسب کاسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ

وفاقی ٹیکس محتسب نےسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ کردیا۔
ایف ٹی اوکےمطابق اس شعبےمیں9.8ارب روپےکامحصولیاتی نقصان ہو رہا ہے،18فیصدکی شرح سے ٹیکس ملک بھرمیں لگایاجائے،اس شعبےپر ود ہولڈنگ انکم ٹیکس بھی لگایاجائے،ایف بی آرکےتمام فیلڈ دفاترکوہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
ایف ٹی او کےمطابق ڈسکوزکی جانب سےبجلی کی سپلائی پرنیٹ میٹرنگ کاسسٹم ختم کیاجائے،اس ضمن میں سیلزٹیکس سسٹم میں تبدیلی کی جائے،نیپراکوبجلی کےفی یونٹ ریٹ مقرر کرنے کااختیار ہے،نیپرا کوٹیکس کےمعاملات پرکوئی اختیارنہیں۔
ریلوےکی آمدنی میں 115ارب روپےکااضافہ
جولائی 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ریٹائرمنٹ کامعاملہ: چیف جسٹس نےالوداعی عشائیہ سےمعذرت کرلی
اکتوبر 12, 2024 -
اپر چترال: شندور پولو فیسٹیول 28 جون سےشروع ہوگا
جون 12, 2024 -
پنجاب کے بڑے شہروں میں 657 بسوں کی فراہمی کا پلان منظور
مارچ 11, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













