ٹرمپ ٹیرف کانتیجہ:امریکی سٹاک مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال

0
31

صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف کےنتیجےمیں امریکی سٹاک مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال کےباعث سرمایہ کاروں کےکھربوں ڈالرڈوب گئے۔
امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف کےباعث منڈیاں 5سال کی بدترین گراوٹ کاشکار ہوگئیں، نیسڈیک6فیصد،ایس اینڈپی500پانچ فیصد ڈاؤن،جبکہ ڈاؤجونز1ہزار679پوائنٹس گرگئی۔
امریکی میڈیاکےمطابق امریکااوردنیابھرمیں نئی کسادبازاری کاخدشہ پیداہوگیا،کسادبازاری کاخدشہ 60فیصد ہوگیاہے،عالمی مالیاتی منڈیاں بھی شدید دباؤکاشکارہیں۔

Leave a reply