Author: Omer Zaheer
برطانیہ میں احتجاج کےدوران خاتون کی تقریرپرپی ٹی آئی کاردعمل
دسمبر 27, 2025590برطانیہ میں احتجاج کےدوران خاتون کی تقریرپر پاکستان تحریک انصاف نےردعمل دےدیا۔ پاکستان تحریک انصاف واضح کرتی ہے کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران ایک خاتون کی جانب سے کی جانے والی تقریر سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ہے مزید یہ کہ یہ خاتون پارٹی کی کوئی ...پاکستان نے اٹلی سے ساڑھے10ہزارنوکریوں کا کوٹہ حاصل کرلیا
دسمبر 27, 2025560پاکستان اٹلی سےملازمتوں میں ساڑھے10ہزارکاکوٹہ حاصل کرنےمیں کامیاب ہوگیا۔اٹلی کی جانب سےپاکستان کوآئندہ3سال کیلئےنوکریوں کاکوٹہ الاٹ کردیاگیا۔ ترجمان وزارت اوورسیزکاکہناہےکہ3سال تک ساڑھے3ہزارپاکستانی ہرسال سیزنل اورنان سیزنل کوٹے پر اٹلی جائیں گے،1500سیزنل ،2ہزارپاکستانی نان سیزنل کوٹےپرہرسال اٹلی جائیں گے،وفاقی وزیرچودھری سالک حسین نےاٹلی سےنوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنےکی درخواست کی تھی،شپ ...اسلام آبادہائیکورٹ نے2025میں 15805کیسز نمٹائے، رپورٹ جاری
دسمبر 27, 2025510اسلام آبادہائیکورٹ نےسال 2025کے دوران 15805کیسز نمٹائے، رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق سنگل بینچزنے11108 ،لارجراورڈویژن بینچز نے 4697مقدمات کےفیصلےکیے ،جسٹس انعام امین منہاس 2039 کیسز نمٹا کر سرفہرست رہے،جسٹس محمداعظم خان نے1841اورجسٹس محمدآصف نے 1338کیسزنمٹائے،چیف جسٹس سردارمحمدسرفراز ڈوگر نے1223 کیسز نمٹائے۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ جسٹس محسن اخترکیانی نے1081اورجسٹس میاں گل ...پاکستان نیول اکیڈمی میں 124ویں مڈشپ مین کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
دسمبر 27, 2025540پاکستان نیول اکیڈمی میں 124ویں مڈشپ مین،32ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقدہوئی۔ کمانڈررائل بحرین نیول فورس ریئرایڈمرل احمدمحمدابراہیم آل بن علی تقریب کےمہمان خصوصی تھے، نیول اکیڈمی آمدپرمہمان خصوصی کانیول چیف ایڈمرل نویداشرف نےاستقبال کیا۔کیڈٹس نے پاک بحریہ کےسربراہ ایڈمرل نویداشرف کوسلامی پیش کی،ریئرایڈمرل ...توشہ خانہ ٹوفیصلہ چیلنج کرنےکیلئےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی اپیلیں تیار
دسمبر 27, 2025450توشہ خانہ ٹوفیصلہ چیلنج کرنےکیلئےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں تیارکرلی گئیں۔ عمران خان اوربشریٰ بی بی کی جانب سے اپیلیں اسلام آبادہائیکورٹ میں دائرہوں گی،بیرسٹرسلمان صفدرکےذریعے2الگ الگ اپیلیں ہائیکورٹ میں دائرہوں گی۔ وکیل خالدیوسف نےبتایاکہ سزاکیخلاف اپیلیں پیرکواسلام آبادہائیکورٹ میں دائرکریں گے،اپیلیں دائرکرنےکیلئےابھی ...شہیدبینظیربھٹونےاپنےنظریات کی قیمت جان کی صورت میں اداکی ،صدرمملکت
دسمبر 27, 2025380صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ شہیدبینظیربھٹونےاپنےنظریات کی قیمت جان کی صورت میں اداکی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےشہیدبینظیربھٹوکی اٹھارویں برسی پرخراج عقیدت پیش کیا۔ صدرزرداری کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ شہیدبینظیربھٹوکی زندگی اورقربانی پاکستان میں جمہوریت کی جدوجہدسےگہراتعلق رکھتی ہے، شہیدبینظیربھٹوعالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں،جنہیں عوام نےدوبارمنتخب کیا،وہ ہمیں بارباریاددلاتی ...سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد
دسمبر 27, 2025440سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کےموقع پرملک بھرسےپارٹی رہنماؤں وکارکنوں کی گڑھی خدا بخش آمدکاسلسلہ جاری ہے۔ بینظیرکی برسی کےموقع پرخاتون اول آصفہ بھٹو نے بینظیر بھٹو کے مزارپر حاضری دی، ذوالفقارعلی بھٹو، مرتضیٰ بھٹو اور شاہ نواز بھٹو کی قبروں پر بھی پھول رکھے اورفاتحہ خوانی کی۔ ...ایئر عربیہ کا یورپ کیلئے نئی پروازوں کا آغاز
دسمبر 27, 2025990ایئر عربیہ نے اپنے فلائٹ روٹ میں توسیع کرتے ہوئے یورپ کیلئے نئی پرواز یں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ایئر عربیہ نے وارسا موڈلن ہوائی اڈے پر پروازوں کے آغاز کے ساتھ اپنے یورپی نیٹ ورک کو وسعت دی ہے ،جس سے متحدہ عرب امارات کے مسافروں کو ...ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 27, 2025430بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 27 سے 31 دسمبر تک دوبارہ بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو چکا،جس کے سبب پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔اس سے قبل ملک میں داخل ہونے والا مغربی ...یو اے ای صدر کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں، مختلف شعبوں میں تعاون ...
دسمبر 26, 2025460یو اے ای صدرشیخ محمد بن زاید النہیان نے صدرِ پاکستان، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ تجارت سمیت مختلف شعبہ جات میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ نورخان ایئر بیس پر معزز مہمان کا شاندار استقبال کیاگیا،جبکہ گارڈ آف آنر اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









